آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک کی پیشنگوئی، شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری

سرینگر/ 27 جنوری / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24گھنٹوں تک خشک موسم کی پیشگوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ رات کو ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.6 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 8.6 ڈگری سیلشس درج کیا گیا جو گزشتہ دنوں منفی 10.4ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا

Comments are closed.