بارہمولہ میں 26 دن بعد دریائے جہلم سے دوشیزہ کی نعش برآمد
سرینگر/26جنوری/
شمالی ضلع بارہمولہ کے خانپورہ علاقے میں 31دسمبر کو دریا جہلم میں چھلانگ لگانی والی دوشیزہ کی نعش 26دنوں بعد بر آمد کر لی گئی ہے
پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 26 دنوں کے بعد آج دوشیزہ کی لاش ضلع کے ویروان علاقے کے قریب سے برآمد ہوئی
۔انہوں نے کہا کہ طبی قانونی رسمی کارروائیوں کے بعد لاش کو آخری رسومات کیلئے نعش لواحقین کے سپرد کی جائے گی
Comments are closed.