سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

سرینگر/26 جنوری / ٹی آئی نیو ز

ایک دن تک معطل رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی ہے
ٹریفک حکام کے مطابق شاہراہ کو صاف کر دیا گیا ہے اور درماندہ پڑی گاڑیوں کو منزلوں کی جانب روانہ کیا گیا ہے
خیال رہے کہ بارشوں کے باعث مسلسل پتھر گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کو کل ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا تھا

Comments are closed.