ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی ، ایس پی تنوشری سمیت 168پولیس افسران و اہلکار” پولیس میڈل پر گلنٹری “ سے سرفراز
سرینگر / 25جنوری /ٹی آئی نیوز
ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی ، ایس پی شوپیان تنوشری ، ایس ایس پی سرینگر راکیشن بلوال سمیت 168اعلیٰ پولیس افسران و اہلکاروں کو نمایاں خدمات کیلئے یوم جمہوریہ کے موقعہ پر جموں کشمیر اہلکار” پولیس میڈل پر گلنٹری “ سے نوازا گیا
ایس ایس پی پلوامہ کے علاوہ فہرست میں ایس ایس پی ڈاکٹر وینودکمار ، ایس ایس پی جی وی سندیب چکروتی ، کے علاوہ ڈی ایس پی اعجاز احمد ، ڈی ایس پی راشد یونس اور دیگران بھی شامل ہے
Comments are closed.