سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ، کل بھی کھلنے کا کوئی امکان نہیں

سرینگر /25جنوری / ٹی آئی نیوز

سرینگر جموں شاہراہ پر مسلسل پتھر گر آنے اور چٹانیں کھسک جانے کے نتیجے میں 12گھنٹوں سے ٹریفک بند پڑا ہوا ہے
ادھر محکمہ ٹریفک کے مطابق چندر کوٹ اور بانہال کے درمیان ٹریفک کی نقل و حمل بند پڑی ہوئی ہے اور کل یعنی جمعرات کو سرینگر یا جموں سے کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیںہو گی

Comments are closed.