سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند
سرینگر/25جنوری / ٹی آئی نیوز
مسلسل بارشوں کے باعث سرینگر جموں شاہراہ کے کئی مقامات پر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
محکمہ ٹریفک کے مطابق چیر کوٹ اور بانہال کے درمیان متعدد مقامات پر شوٹئنگ اسٹون ، پسیاں اور پتھر گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کو بند کرد یا گیا ہے
انہوں نے بتایا کہ شاہراہ کو مسافروں کی جان ومال کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی طور پر فی الحال بند کر دیا گیا ہے
Comments are closed.