سرینگر /9جنوری / ٹی آئی نیوز
وزیر داخلہ امیت شاہ آ ج شام کو جموں کشمیر کے اعلیٰ بی جے پی لیڈران سے میٹنگ منعقد کرنے والے ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ میٹنگ شام 9بجے نئی دلی میں امیت شاہ کی رہائشگا ہ پر منعقد ہونے والی ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی معاملات پر بات چیت ہو گی
Comments are closed.