قیمو کولگام کے تحصیل آفس میں آگ نمودار
کولگام / یکم جنور ی / ٹی آئی نیوز
ضلع کولگام کے قیمو علاقے میں تحصیل آفس میں آگ بھڑک اٹھی
حکام نے بتایا کہ سٹرکچر ہاو¿سنگ تحصیل آفس میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد فائر ٹینڈرز کو موقع پر پہنچایا گیا
انہوں نے کہا کہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ دفتری ریکارڈ کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.