راجپورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھین لی گئی / پولیس

پلوامہ /یکم جنوری / ٹی آئی نیوز

پولیس کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے بیلو راجپورہ علاقے میں سی آر پی ایف اہلکار سے ہتھیار چھین لیا گیا
پولیس کے مطابق ملی ٹنتوں نے ناکہ ڈیوٹی پر تعینات سی آر پی ایف کے 183 بٹالین کے اہلکارسے رائفل چھین لی
واقعہ کے فوراً بعد فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کو پکڑنے کیلئے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

Comments are closed.