پیر کی گلی کے مقام پر ہلکی برفباری ،تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

سرینگر /29دسمبر / ٹی آئی نیوز

تازہ برفباری کے بعد پونچھ اور راجوری اضلاع کو شوپیان سے ملانے والی مغل روڑ ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے تاہم سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بنا کسی خلل کے جاری رہا ۔

شوپیان کے پیر کی گلی کے مقام پر جمعرات کے بعد دوپہر بارشوں اور ہلکی برفباری ہونے کے باعث تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت احتیاطی طور پر بند کی گئی ۔

Comments are closed.