سیول سیکرٹریٹ جموں میں آگ کی واردات رونما

جموں:28دسمبر

جموں کے سیول سیکرٹریٹ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک عمارت کے چوتھی منزل میں آگ نمودار ہوئی
معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی فائر ایند ایمرجنسی سروس موقعہ پر پہنچ گئی جنہوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کر دی اورا س کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا

Comments are closed.