سرینگر / 22دسمبر / ٹی آئی نیوز
بارہویں جماعت تک کے اسکولوں میں سرمائی تعطیل کے بعد محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جموں اور کشمیر کے کالجوں میں سرمائی تعطیل کااعلان کیا ہے ۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق جموں کشمیر کے تمام کالجوں میں 27دسمبر سے 14فروری 2022تک سرمائی تعطیل رہے گی جبکہ جموں صوبے کے کالج یکم جنوری سے 10جنوری تک سرمائی تعطیل کیلئے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہے گی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جموں کشمیر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہونے کے بعد محکمہ تعلیم نے اول جماعت تک بارہویں کلاس تک سرمائی تعطیل کا اعلان کیا تھا ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Next Post
Comments are closed.