ڈی ڈی سی انتخابات :درگمولہ اور حاجن اے نشستو ں پر ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری

سرینگر /08دسمبر / ٹی آئی نیوز

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن اے اور کپواڑہ کے درگمولہ علاقے میں دو ضلع ترقیاتی کونسل کی نشستوں پر ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری ہے
بتایا جاتا ہے کہ دونوں نشستوںپر ڈالیں گئے ووٹوں کی گنتی آج صبح سے شروع ہوئی ہے جو تائی دم تحریر جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.