شوپیان کے شرمال وتھو علاقے میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز

شوپیان /07دسمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع شوپیان کے وتھو شرمال علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم آرائی کا آغاز ہو گیا ہے
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج و فورسز اور جموں کشمیر پولیس نے علاقے کو محاصرہ میں لیا جس دوران وہاں جھڑپ ہوئی
مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.