صحافیوں کو آن لائن دھمکی : پلوامہ ، سرینگر اور بڈگام میں پولیس کے چھاپے

سرینگر /24نومبر

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کے معاملے میںپولیس نے سرینگر ، بڈگام اور پلوامہ میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں او ر تلاشیاں لی

سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چھاپے سرینگر، بڈگام اور پلوامہ اضلاع میں جاری ہے ۔اس میں کہا گیا ہے کہ کچھ دنوں پہلے تلاشی کارروائی کے دوران پولیس کو کچھ اہم سراغ ملے جس کی بنیادوں پر چھاپے ڈالیں گئے
مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.