بجبہاڑہ ملی ٹنٹ حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور اسپتال میں دم توڑ بیٹھا
سرینگر /18نومبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی قصبہ بجبہاڑہ کے رکھ مومن علاقے میں 12نومبر کو ملی ٹنٹوں کے حملے میںزخمی ہوا غیر ریاستی مزدور اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا
پولیس کے مطابق اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا مزدور چھوٹو پرساد ملی ٹنٹ حملے میں زخمی ہو گیا تھا جس کے بعد اسکو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا
Comments are closed.