ہند وارہ میں مسافر بس حادثے کی شکار ، 20افراد زخمی

سرینگر /08نومبر

شمالی قصبہ ہند وارہ کے واتی وائن علاقے میں منگل کی اعلیٰ الصبح سڑک حادثے میں 20افراد زخمی ہو گئے
معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں مسافروں سے بھری ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 20کے قریب مسافر زخمی ہو گئے
زخمی مسافروں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا

Comments are closed.