اننت ناگ میں اسکول چپراسی سمیت دوغیر مقامی افراد پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل
اننت ناگ /03نومبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع اننت ناگ کے وانی ہامہ دیلگام علاقے میں مشتبہ ملی ٹنٹوں نے اسکو ل چپراسی سمیت دو افرا د پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہو گئے
پولیس کے مطابق ملی ٹنٹوں نے غیر مقامی اسکول چپراسی سمیت دو افراد کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں دونوں شدید طور پر زخمی ہو گئے
انہوں نے بتایا کہ ایک پرائیوٹ اسکول جبکہ دوسرا مزدور ہے
انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے
Comments are closed.