گاندربل میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوا ن اسپتال میں دم توڑ بیٹھا
سرینگر /03اکتوبر / ٹی آئی نیوز
وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ایک ماہ قبل سڑک حادثے میں زخمی ہوا نوجوان اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا
تفصیلات کے مطابق کنگن کے چیک پرنگ علاقے میں 36روز قبل ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا تھا جس میں ایک نوجوان قیصر احمد مارگرے ولد غلام رسول ماگرے ساکنہ کھنہ شدید طور پر زخمی ہو گیا تھا جس کے بعد اسکو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آج صبح وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا
Comments are closed.