جھیل ولر میں کشتی الٹ جانے کے بعد ایک شہری لاپتہ
بانڈی پورہ /02نومبر / ٹی آئی نیوز
شمالی ضلع بانڈی پورہ کے جھیل ولر میں کشتی الٹنے سے ایک شخص لاپتہ ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے
معلوم ہوا ہے کہ آج صبح جھیل ولر میں کشتی الٹنے سے تین افراد وولر جھیل میں ڈوب گئے۔
جس کے بعد دو افراد کو فوری طور پر بچا لیا گیا جبکہ تیسرا ابھی تک لاپتہ ہے اور اس کی تلاش کیلئے بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
لاپتہ شخص کی شناخت جاوید احمد کے بطور ہوئی ہے
Comments are closed.