جنوبی کشمیر میں دوسری مسلح تصادم ، اب کھانڈے پورہ اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

سرینگر / یکم نومبر

جنوبی کشمیر میں جنگجو مخالف آپریشنوں میں تیزی کے چلتے اونتی پورہ کے کھانڈے پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے
پولیس نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ” کھانڈے پورہ اونتی پورہ میں جھڑپ شروع ہوئی ہے ، علاقے میں آپریشن جاری ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار ©©“

Comments are closed.