فیروز پور پنچاب میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط / بی ایس ایف
پنچاب /28اکتوبر / ٹی آئی نیوز
سرحدی حفاظتی فورس نے پنچاب کے فیروز پور سیکٹر میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بی ایس ایف ترجمان کے مطابق تلاشی آپریشن کے دوران بین الاقوامی سرحد کے قریب جمعرات کی شام دیر گئے بی ایس ایف نے ایک تلاشی آپریشن کے دوران اے کے 47رائفلز اور پستول کے ساتھ ساتھ دیگر اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے
Comments are closed.