ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، ایک ملی ٹنٹ ہلاک ،آپریشن جاری / پولیس

سرینگر 26اکتوبر / ٹی آئی نیوز

سرحدی ضلع کپواڑ ہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
دفاعی ذرائع کے مطابق ٹنگڈار سیکٹر کے سد پورہ علاقے میں پولیس اور غورخاہ رائفلز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی جس دوران جھڑپ ہوئی اور جھڑپ میں ایک غیر ملکی ملی ٹنٹ مارا گیا
انہوں نے بتایا کہ علاقے میںتلاشی آپریشن جاری ہے

Comments are closed.