پونچھ میں دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار پیر پھسل جانے سے لقمہ اجل
پونچھ / 22اکتوبر / ٹی آئی نیوز
پونچھ میں ایک پولیس اہلکار دوران شب غسل خانے کے نزدیک پھسل کر نیچے گر جانے سے لقمہ اجل بن گیا
پولیس کے مطابق مرنے والے پولیس اہلکار کی شناخت نریندر شرما ولد رامیشور شرما ساکنہ ریہڑی کلونی کے بطور ہوئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ وہ پونچھ ضلع کے چکرا منڈی علاقے میں کالیکا مندر میں ڈیوٹی پر تھا۔ سٹیشن ہاو¿س ہاو¿س منڈی مختار علی نے پولیس اہلکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
Comments are closed.