ٹنل کے آر پار 18سے 20اکتوبر تک ہلکی برفباری اور بارشوں کا امکان/ محکمہ موسمیات
سرینگر /14اکتوبر / ٹی آئی نیوز
محکمہ موسمیات نے نیا موسمی کلینڈر جاری کرتے ہوئے 17اکتوبر تک موسم خشک جبکہ 18سے 20اکتوبر تک ٹنل کے آر پار ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں جموں کشمیر میں اثر اندوز ہو رہی ہے جس سے موسمی صورتحال میں تبدیلی آسکتی ہے ۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سونم لوٹس نے بتایا کہ 18سے 20اکتوبر تک بارشوں کے ساتھ ساتھ ہلکی برفباری ہونے کا بھی امکان ہے
Comments are closed.