اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی ، دو ملی ٹنٹ جاں بحق / پولیس
اننت ناگ /10اکتوبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع اننت ناگ کے ٹینگ پوہ علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین شبانہ جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کو تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہو گیا ۔
پولیس کے مطابق جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن کی شناخت فوری طور پر نہ ہوسکی
Comments are closed.