اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کا حمتی فیصلہ آئندہ دو دنوں میں / ناظم تعلیم کشمیر

سرینگر /05اکتوبر / ٹی آئی نیوز

اول سے نویں جماعت تک کیلئے مارچ سیشن کے انعقاد کا حمتی فیصلہ آئندہ دوو دنوں میں کیا جائے گا کی بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ اسکولوں میں ” فٹ اور ہینڈ “ کی بیماری سے بچوں کو بچانے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیں گئے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی کو لاگو کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں

Comments are closed.