شوپیان میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز
شوپیان / 04اکتوبر / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع شوپیان کے درچھ کیگام علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائی شروع ہوئی ہے
پولیس کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہوا
انہوں نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.