راجوری میں عوامی ریلی سے خطاب کے بعد وزیر داخلہ امیت شاہ سرینگر پہنچ گئے
سرینگر/04اکتوبر / ٹی آئی نیوز
وزیر داخلہ امیت شاہ منگل کی شام سرینگر پہنچ گئے
سرینگر کے ہوائی اڈے پر پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا
وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہمراہ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر کچھ افسران بھی موجود تھے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ امیت شاہ کل یعنی بدھ کو شمالی ضلع بارہمولہ میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
Comments are closed.