بارہمولہ میں امیت شاہ کی ریلی ، بڈگام سے بارہمولہ تک ریل سروس کل معطل رہے گی

سرینگر/ 04اکتوبر / ٹی آئی نیوز

شمالی ضلع بارہمولہ میں وزیر داخلہ امیت شاہ کی عوامی ریلی کے پیش نظر بڈگام سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل سروس کل معطل رہے گی ۔
حکام کے مطابق بارہمولہ اور بڈگام سیکشن کے درمیان ٹرین سروس 05 اکتوبر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بارہمولہ میں عوامی ریلی سے خطاب کے پیش نظر معطل رہے گی۔

Comments are closed.