جموں اور راجوری کے کچھ حصوں میں موبائیل انٹرنیٹ معطل
جموں //04اکتوبر / ٹی آئی نیوز
امن و امان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کیلئے جموں اور راجوری میں موبائیل انٹر نیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے
حکام کے مطابق جموں اور راجوری اضلاع کے کچھ حصوں میں منگل سے موبائل انٹرنیٹ خدمات کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موبائیل انٹر نیٹ کی معطلی شر پسند عناصر کی جانب سے امن بگاڑنے کے خدشات کے پیش نظر کی گئی
Comments are closed.