وزیر داخلہ امیت شاہ تین روزہ دورے پر جموں کشمیر پہنچ گئے

سرینگر:03اکتوبر

وزیر داخلہ امیت شاہ تین روزہ دورے جموں کشمیر پر سوموار کی شام جموں پہنمچ گئے
جموں پہنچنے ٔپر مرکزی وزیر جتندر سنگھ ، لیفدٹنٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر لیڈران نے وزیر داخلہ امیت شاہ کا جموں کے ہوائی اڈے پر والہانہ استقبال کیا

Comments are closed.