بونیار اوڑی میں فوجی اہلکار جسم پر گولیوں کے نشان کے ساتھ مردہ پایا گیا

سرینگر /03اکتوبر / ٹی آئی نیوز
اوڑی کے بونیار علاقے میں ایک فوجی اہلکار کی گولیاں لگنے سے پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
ذرائع نے بتایا کہ فوجی اہلکار کی موت خودکشی سے ہونے کا امکان ہے تاہم حقیقی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے
انہوں نے بتایا کہ سپاہی جس کی شناخت راہول بھگت ولد آنند بھگت مہاراشٹر کے طور پر ہوئی ہے، بونیار میں ایک گیریڑن کے بیت الخلا کے اندر خون کے لت پت پایا گیا اور اس کے سینے پر گولیوں کے نشانات پائے گئے۔

Comments are closed.