شوپیان جھڑپ:مقامی لشکر جنگجو جاں بحق ، مہلوک ملی ٹنٹ کئی کیسوں میں مطلوب تھا:وجئے کمار
شوپیان:02اکتوبر
شوپیان کے باسکوچھن امام صاحب علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹ کے مابین مسلح تصادم آرائی میں ایک مقامی ملی ٹنٹ جاں بحق ہو گیا ہے
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں لشکر کا ملی ٹنٹ نصیر احمد بٹ ساکنہ نوپورہ باسکوچھن مارا گیا
انہوں نے کہا کہ نصیر حالیہ میں ایک جھڑپ کے دوران فرار ہو گیا تھا جبکہ وہ کئی کیسوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا
Comments are closed.