پیر پنچال اورافروٹ کے پہاڑیوں پر رواں موسم کی پہلی ہلکی برفباری

سرینگر؛02اکتوبر

وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ بارشوں کے بیچ افروٹ اور پیر پنچال کی پہاڑیوں پر رواں موسم کی تازہ برفباری ہوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق پہر پنچال کے بالائی علاقوں اور افروٹ پہاڑیوں پر دوران شب ہلکی برفباری ہوئی
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ برفباری رواں موسم کی پہلی تھی.

Comments are closed.