امام صاحب شوپیان میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز

شوپیان:02اکتوبر

جنوبی ضلع شوپیان کے امام صاحب باسکوچن علاقے میں فوج و فوروسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح جھڑپ شروع ہوئی ہے

پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتطار

Comments are closed.