ادھم پورہ دھماکہ:این آئی اے ٹیم نے جائے واردات کا موقعہ کیا
سرینگر /29ستمبر / ٹی آئی نیوز
ادھم پورہ میں دھماکوں کے بعد قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی جنہوں نے وہاں سے کچھ نمونے حاصل کئے ۔
ادھر معلوم ہوا ہے کہ دھماکوں کے کیس کی تحقیقات این آئی اے کو سونپ دی جائے گی
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کے ماہرین بھی اودھم پور دھماکے کے مقامات پر پہنچ گئے ہیں اور جانچ کے لیے نمونے لیے گئے ہیں۔ اور یہ امکان ہے کہ این آئی اے تحقیقات کو اپنے ہاتھ میں لے گی ۔
Comments are closed.