ادھم پورہ میں دو خوفناک دھماکوں سے سنسنی ، سٹکی بم کے استعمال کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا/مکیش سنگھ

سرینگر /29ستمبر / ٹی آئی نیوز

جموں کے ادھم پورہ ضلع میں آٹھ گھنٹوں کے دوران دو پُر اسرار دھماکوں سے خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے
ادھر ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں مکیش سنگھ نے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ادھم پور میں دو کلو میٹر کے دائرے میں دو پے در پے دھماکے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ آئی ای ڈی دھماکے تھے تاہم انہوں نے کہا کہ ان حملوں میں سٹکی بموں کے استعمال کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے ۔

Comments are closed.