عسکری فنڈنگ معاملہ ، سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کے پونچھ میں چھاپے اور تلاشیاں
سرینگر /28ستمبر / ٹی آئی نیوز
عسکری فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی ( ایس آئی اے ) نے تحقیقاتی عمل تیز کرتے ہوئے جموں کے پونچھ ضلع میں چھاپے ڈالیں اور تلاشیاں لی
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بدھ کے روز جموں کشمیر پولیس اورسی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پونچھ میں کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں
چھاپوں کے دوران تلاشیاں بھی لی گئی تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ چھاپوں میں کسی کی گرفتاری عمل میںلائی گئی یا نہیں
Comments are closed.