کولگام جھڑپ: ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری/پولیس

سرینگر / 27ستمبر جنوبی ضلع کولگام کے اوتھو علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین جھڑپ میں ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ہو گیا ہے
کشمیر پولیس زون نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ” کولگام جھڑپ میںایک ملی ٹنٹ مارا گیا جبکہ آپریشن جاری ہے “
مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.