محکمہ موسمیات نے ٹنل کے آر پار خشک موسم کی پیشگوئی کی

سرینگر /27ستمبر / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے ٹنل کے آر پار آئندہ 24گھنٹوں تک خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے
محکمہ مومسیات کے مطابق آئندہ دو دنوں تک کچھ ایک مقامات پر ہلکی بارشوں کا امکان ہے تاہم مجموعی طور پر موسم خشک ہی رہے گا
ایک افسر نے بتایا کہ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی ہوئی اور گزشتہ رات 11.6ڈگری کے ساتھ رات کا درجہ حرارت پچھلے رات کے مقابلے میں کم رہا ۔

Comments are closed.