کولگام میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کولگام:26ستمبر

کولگام کے بٹہ پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنتوں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے

پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہوگیا

انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے

Comments are closed.