سرنکوٹ پونچھ میں پرانا گرینیڈ برآمد

پونچھ؛26ستمبر

پولیس کا کہنا ہے کہ پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں نالے سے ایک پرانا گرینیڈ برآمد کر لیا گیا ہے
پولیس کے مطابق صبح کے اوقات پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ نے نالے سے اس گرینیڈ کو برآمد کر لیا
انہوں نے کہا کہ واقعہ کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے

Comments are closed.