رام نگر ادھم پورہ میں تین بہنوں سمیت چار افراد غرقاب ہوکر لقمہ اجل

ادھم پورہ:23ستمبر

ادھم پورہ کے رام نگر علاقے مییں تین بہنوں سمیت چار افراد نالہ چتردی میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے

پولیس ذرائع کے مطابق تین بہنوں سمیت چار افراد مویشی چروانے گئے تھے جس دوران وہ اپنے مویشیوں کو ایک نزدیکی نالہ پر ان کو پانی پیلانے گئے جس دوران وہ وہاں نالے میں ڈوب گئے
معلوم ہوا ہے کہ نالے میں ڈوبنے والے تمام افراد کو اگرچہ وہاں سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں وہاں مردہ قرار دیا

Comments are closed.