محکمہ وائلڈ لائف نے سوپور میں 3 فٹ لمبے سانپ کو بچایا

سوپور، 23 ستمبر

محکمہ وائلڈ لائف نے جمعہ کو شمالی کشمیر سرسید محلہ میں 3 فٹ لمبے سانپ کو بچالیا

محکمہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ صبح سویرے علاقے میں سانپ کو دیکھا گیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو مطلع کیا
انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ایک ریپڈ رسپانس یونٹ موقع پر پہنچا جس نے سانپ کو بچا لیا۔

Comments are closed.