کرگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، کوئی نقصان نہیں

کرگل:19ستمبر

لداخ کے صوبے کرگل میں اس وقت پھر سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
نیشنل سنیٹر فار سیسمولاجی نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صبح کے قریب 9بجکر 30منٹ پر علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
انہوں نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.3درج کر لی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہں ہوئی

Comments are closed.