سوپورمیں 17سالہ لڑکا نالے میں ڈوب کر غر قاب، بچاو آپریشن جاری

سوپور:18ستمبر

سوپور کے ہردشیوا علاقے میں 17سال کا نوجوان نالے میں ڈوب گیا
ذرائع کے مطابق عامر بشیر ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکنہ خان پورہ بارہمولہ نالہ مربل میں نہانے گیا تھا جس دوران وہ وہاں ڈوب گیا
کمسن لڑکے کے ڈوبنے کی خبر پھیلتے ہیی وہاں بچاو آپریشن شروع کردیا گیا ہے

Comments are closed.