لیفٹنٹ گورنر نےپلوامہ اور شوپیان میں سینما ہالوں کا افتتاح کیا، کہا جموں کشمیر کیلئے آج تاریخی دن
پلوامہ:17ستمبر
جموں کشمیر کے لیفٹنت گورنر منوج سنہا نے پلوامہ اور شوپیان کا دورہ کرکے وہاں ملٹی پرپز سنیما ہالوں کا افتتاح کیا
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا’جموں کشمیر کیلئے تاریخی دن ، پلوامہ اور شوپیان میں ملٹی پریز سینما ہالوں کا افتتاح کیا.
Comments are closed.