راجوری میں بس گہری کھائی میں جاگری ، ہلاکتوں کا خدشہ
راجوری:15ستمبر
جموں کے راجوری ضلع میں ایک مسافروں سے بس حادثے کی شکار ہوئی
پولیس کے مطابق بمر گلی کے نزدیک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوئی اور کھائی میں جاگری
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد علاقے میں بچاو آپریشن جاری ہے اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے
Comments are closed.