شمالی کمان کے فوجی کمانڈر نے لداخ میں اگلی چوکیوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

لداخ /12ستمبر /ٹی آئی نیوز

فوج کے شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی نے لداخ میں اگلی چوکیوں کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
اس موقعہ پر انہیں مختلف آپریشنل تیاریوں کی جانکاری بھی دی گئی جبکہ ساتھ ہی انہوں نے وہاں اونچائیوں پر تعیناتی فوجی اہلکاروں کے ساتھ بات کی
لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی

Comments are closed.